MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولانا فضل الرحمن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے ٗ اہم انکشافات

0 594

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں انہیں ملک کی معاشی بدحالی سے آگا ہ کیا ، قومی اخبار جنگ کے مطابق وہ سو فیصد متفق تھے،کوئی مجھے کہتا ہے کہ ذرا علیحدگی میں بات کرنی ہے تو میرا بھی اخلاقی فرض بن جاتا ہے کہ میں بھی اس کو علیحدگی کی حد تک محدود رکھوں۔ان کا کہنا تھا کہ واضح نظر آرہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس وقت غیر جانبدار ہے ،ہم نے کبھی اپنی پارٹی یا ذات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے بات

- Advertisement -

نہیں کی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.