MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ناران میں نکاح نامے کے بغیر داخلے پر پابندی کی خبر جھوٹی نکلی

0 110

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام ناران میں نکاح نامے کے بغیر داخلے پر پابندی کی خبر جھوٹی نکلی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا ہے کہ نکاح نامے کے بغیر ناران میں داخلے پر پابندی کی خبر میں صداقت نہیں، سوشل میڈیا پر سیاحوں کو نکاح نامے ساتھ لانے کی وائرل فوٹو کسی اور ملک کی ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ فیک تصویر اور غلط پروپیگنڈا کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس تمام ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو سیاحتی مقامات پر خوش آمدید کہتی ہے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ سیاحوں کی سہولت اور سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.