MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ: حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب دستی بم حملہ

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔

- Advertisement -

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.