MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کرونگا نوازشریف کا صحافی کے سوال پر جواب

0 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ ایک دو روز میں میڈیا سے بات کریں گے۔صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ وہ ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کریں گے۔سابق وزیراعظم سے پوچھا گیا تھا کہ کیا کوئی بڑی پیشرفت ہونے والی ہے، اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں کہہ کر میاں نوازشریف دفتر سے گھر روانہ ہوئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.