کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس
- Advertisement -
2016 تا 2025 کے وصول شدہ محاصل کی جائزہ رپورٹ پیش، ریونیو میں اضافے کے لئے اہم اقدامات کا آغازٹیکس آن سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کے لئے مختلف نئے شعبوں کی نشاندہی ، ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہبلوچستان ریونیو اتھارٹی کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافے کے لئے تربیتی پروگرامز متعارف کرانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگی نے کہا کہ بلوچستان کو اپنے مالی وسائل میں اضافہ کرنا ہوگامالی وسائل میں اضافہ کرتے ہوئے مالی خود مختاری کی جانب بڑھنا ہوگااتھارٹیز کے قیام کا مقصد صوبائی وسائل میں اضافہ ہےوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ریونیو اتھارٹی کو وسائل میں اضافہ کرنا ہوگاٹیکس نظام میں شفافیت اور آسانی پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہےٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کے لیے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گیٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کے لیے موثر حکمت عملی اختیار کریں گےبلوچستان کی ترقی مالی خود انحصاری کے بغیر ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہوفاق پر انحصار کم کر کے صوبائی معیشت کو مضبوط بنائیں گے
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی کارکردگی اور اہداف کا جائزہ لینے کیلئے تسلسل کے ساتھ ایڈوائزری کونسل کے اجلاس ہوں گے