پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ کے ارکان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے رابطے کررہے ہیں
لاہور(مسائل نیوز) نجی ٹی و ی24نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ کے ارکان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے رابطے کررہے ہیں۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما رانا ثنا اللہ ترین گروپ کے ارکان سے رابطے میں ہیں جبکہ 9 ارکا ن نے ن لیگ سے رابطہ کیا ہے اور تین اراکین قومی اسمبلی کا نواز شریف سےبھی رابطہ کروایا گیا ہے،انتخابات کے قریب ارکان کی ن لیگ میں شمولیت ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ ترین گروپ کے چند ارکان سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دوست محمد کھوسہ کے ذریعے پیپلز پارٹی سے رابطے کررہے ہیںاور پارٹی میں شمولیت سے متعلق معاملات طے کررہے ہیں۔
[…] نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فوج مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں نامزد افراد کے […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ خان کا […]
[…] نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی مشروط پیشکش پر دو […]
[…] آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب میں الیکشن یا پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ ماننے کو […]
[…] آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزراء نے بغیر تنخواہ کے کام کر نے کا […]