MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار ،بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ، ڈپٹی کمشنر

1 402

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار کے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے سارونہ اور شانورانی میں سیلابی ریلوں نے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں سارونہ اور شاہ نورانی خضدار سے زمینی رابطہ بحال کرنے کے لیے ٹیم روانہ کر دی گئی ہے ۔اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلئے کوئی امدادی ٹیم روانہ کر دیا کیا گیا سیلابی ریلوں کے باعث کئی علاقوں کی حفاظتی بند کو بحالی کے لیے ہیوی مشینری روانہ کر دیا گیا ہے یہ کہناتھا ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ اور اسسٹنٹ کمشنر وڈھ رحمت اللہ کا سیلابی ریلوں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے سارونہ اور شانورانی میں سیلابی ریلوں نے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں(عامر باجوئی)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.