MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا ، اہم شخصیت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

2 397

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا ، اہم شخصیت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

عمران خان کے ایک ساتھی نے راہیں جدا کر لیں، پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی عباس آغا نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے شیخوپورہ سے سابق ٹکٹ ہولڈر سید علی عباس گل آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی بناء پر پارٹی چھوڑ رہا ہوں،

عید الاضحی کے موقع پر شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

- Advertisement -

مسلسل ایک سال سے چیئرمین پی ٹی آئی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے تھے.پی ٹی آئی چیئرمین کے فوج مخالف ایجنڈے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ رونما ہوا، سابق رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے، موجودہ حالات میں کسی شرپسند پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتا۔

ایل پی جی کی قیمت بڑی کمی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.