MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

توشہ خانہ پر زرداری ، گیلانی پر کیسز بن سکتے ہیں تو عمران خان کیا آسمان سے اترے ہیں ؟، سعید غنی

2 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) ترجمان سندھ حکومت سعید غنی نے کہا کہ توشہ خانہ پر اگر آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر کیسز بن سکتے ہیں تو کیا عمران خان آسمان سے اترے ہیں ؟۔

پریس کانفرنس  کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ  عمران ٹولےکی کرپشن سامنےآئےگی تولوگ کانوں کوہاتھ لگائیں گے، عمران خان نے سستے تحفے خرید  کر مہنگے بیچے،کہیں یہ نہیں ہوتاتحفےسستےخریدکرمہنگے بیچ دیں، توشہ خانہ تحائف کےپیسےخزانےمیں جمع کرائےجاتے۔

- Advertisement -

سعید غنی نے مزید کہا کہ  کل پنجاب اسمبلی میں نامعلوم افراد کو داخل  کرا کے تشدد  کرایا گیا،آپ نےقانون نہیں،آئین توڑا،عدالتی فیصلہ ماننے سےانکارکیا،عمران خان جانتےہیں فارن فنڈنگ کیس میں ان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

سعید غنی نے مزید کہا کہ  نیشنل سکیورٹی میٹنگ میں سازش کاذکرنہیں ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان پر سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، ملکی […]

  2. […] (مسائل نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ’ٹانگ مارچ‘ قرار دے دیا۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.