MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواز شریف بازی جیت چکے ہیں؟

0 274

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف سیاسی بازی جیت چکے ہیں۔

حنا پرویز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم، سیاسی لیڈر نواز شریف کی مسکراتے ہوئے ایک تصویر ٹوئٹ کی گئی ہے۔

- Advertisement -

اس تصویر پر حنا پرویز بٹ نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی صورتحال سے متعلق کیپشن بھی دیا ہے۔

حنا پرویز نے صارفین سے سوال پوچھتے ہوئے لکھا ہے کہ ’کیا آپکو مسکراہٹ سے نہیں لگتا کہ شیر یہ بازی جیت چکا ہے؟؟؟‘

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.