قبائلی و سیاسی رہنماء میر محمد افضل خان مگسی کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
کوئٹہ (مسائل نیوز) ممتاز قبائلی و سیاسی رہنماء میر محمد افضل خان مگسی نے اپنے بیان میں سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کی .
انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے لیکن سیاسی اختلافات کو دشمنی میں تبدیل کرنے اور انسانوں کی جان لینے والے دہشتگرد عناصر کو عبرت کا نشانہ بنانے والے سماج ہی دنیا میں ترقی و خوشحالی کی منزل حاصل کرتے ہیں
[…] /راولپنڈی (مسائل نیوز)عمران خان قاتلانہ حملے میں مورد الزام ٹہرانے والوں کیخلاف ثبوت دینے سے قاصر […]