MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ: سرکی روڈ پر گیس لیکج دھماکہ، باپ بیٹا اور بچہ زخمی

0 80

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( مسائل نیوز )کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پمپ والی گلی گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں والد، بیٹا اور ایک چھوٹا بچہ شامل ہیں۔ایڈھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ایڈھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا طبی معائنہ اور ابتدائی علاج کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.