MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سانحہ اے پی ایس کا درد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، میر عبدالقدوس بزنجو

2 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے آٹھ سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ امن کے لیے قوم نے عظیم قربانیاں دی ہیں جن کی بدولت آج ہم ایک پر امن ماحول میں رہ رہے ہیں انہوں نے اے پی ایس کے معصوم شہداء اور ان کے خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحہ نے پوری قوم کو متحد کیا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کو ہمیشہ ملک کے سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ شہدائے اے پی ایس کا درد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز )وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میڈیا ریکوڈک منصوبے کی تفصیلات کو غلط […]

  2. […] نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خضدار بم دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.