MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے یوٹیوب چینل بنا لیا

0 313

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی زاہد بخاری نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ۔عظمی بخاری نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر یوٹیوب چینل سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج میڈیا کے میدان میں ایک نیا قدم لیا ہے اور پراپیگنڈے کے دور میں مقابلہ کرنے کے لیے اپنا یو ٹیوب چینل بنایا ہے تا کہ غلط پراپیگنڈے کا جواب دے سکیں۔عظمی بخاری نے مزید کہا کہ آپ سب کا ساتھ ہمیشہ کی طرح میری طاقت ہوگا۔عظمی بخاری کی جانب سے اپنے یوٹیوب کے نئے چینل پر پہلا وی لاگ بھی شیئر کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.