MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

16 دسمبر کا دن سانحہ پشاور المناک و دلخراش واقعہ ہے ، طارق خان مگسی

0 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جھل مگسی(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ میر طارق خان مگسی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی ایس پشاور کا دلخراش سانحہ نے پوری پاکستانی قوم کے دل پر لگا ایک گہرا گھاؤ ہے جسکی یاد ہماری ذہنوں میں پشاور آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں اور اساتذہ کے غم میں ہمارے دل آج بھی دکھی اور رنجیدہ ہیں

- Advertisement -

اللہ پاک وطن عزیز کی ہر قسم کی اندرونی و بیرونی سازشوں سے حفاظت فرمائے اور تاقیامت اس مملکت اسلامیہ کو قائم و دائم رکھےہمیشہ زندہ رہے صوبائی وزیر نوابزادہ میر طارق خان مگسی نے شہداء اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کو دہشتگردوں نے جس طرح بزدلی کا مظاہرہ کیا اسکی مثال نہیں ملتی، ننھے شہداء کے بہادری کے ہاتھوں بزدل دشمن شکست کھا دہشتگردوں نے مسقبل کے معماروں کو نشانہ بنا کر وطن عزیز کو توڑنے کی ناکام کوشش کی،

لیکن ملک بھر میں جاری تعلیمی سرگرمیاں ملک دشمن کو پیغام دی رہی ہے کہ قوم کا حوصلہ ہمالیہ کے پہاڑوں سے بھی بلند ہیں۔گئے تھے۔جس بے دردی سے سانحہ میں ملک کے ننھنے معصوم بچوں اور اساتذہ کو بڑی بے دردی سے شہید کیا گیا تھا۔شہید کیا وہ زخم آج بھی اسی دن کی سانحہ پشاور کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گاطرح تازہ ہیں۔.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.