MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مرغی کے گوشت میں بڑی کمی

0 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عوام کیلئے بڑی خوشخبری،مرغی کے گوشت میں بڑی کمی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے سستا ہو گیا ہے۔

بجلی کے بل میں اضافے کا باعث بننے والی عام عادات

- Advertisement -

مرغی کا گوشت 5 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 603 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 387 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 402 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 2 روپے اضافے سے انڈوں کی قیمت 253 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7470 روپے میں فروخت ہوگی۔

سونے کی قیمت بڑا اضافہ عوام کیلئے بری خبر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.