MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟ ریحام خان کا احسن اقبال پر طنز

2 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو ان کے چائے والے بیان پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا کہ پہلے روٹی آدھی کھانے کو کہا گیا اور اب چائے بھی کم کردیں؟۔ریحام خان نے کہا کہ چائے پر کوئی مذاق نہیں ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے عوام سے چائے کی ایک ایک، دو دو پیالیاں کم پینے کی اپیل کی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پاکستان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کی طرف اشارہ دے […]

  2. […] تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کی پنجاب ضمنی الیکشن میں جیت کی وجہ بتائی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.