MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسلم لیگ ن ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے، فواد چوہدری

0 426

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں کامیابی کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر نے عدم اعتماد میں اپوزیشن کے کردار کے متعلق بات کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جاوید لطیف کے کھلے اعتراف جرم کے بعد کہ عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ نون ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اصولی طور پر الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرنی چاہئیے لیکن الیکشن کمیشن کو نون کی نظر لگ گئی ہے اور انھیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.