سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی
کراچی (مسائل نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔
جمعرات کے روز محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 6 محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک ہو گا ۔ محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے پابندی عائد کی گئی ہے، بچے،بزرگ اور صحافیوں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
[…] آباد(مسائل نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی […]