MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سینئر وکیل عبدا لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

0 442

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور (مسائل نیوز) سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے سنیئر وکیل عبدالطیف آفریدی فائرنگ سے زخمی ہو ئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ بار میں پیش آیا، پولیس نے کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عبدالطیف آفریدی پر بار روم کے اندر فائرنگ کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.