سوٸی سدرن گیس کوٸٹہ کے عوام کا قاتل بن گیا گیس انتظامہ کے خلاف آیف آٸی ار درج کیا جاٸے میر شکرخان رٸیسانی
کوٸٹہ (مسائل نیوز) قبائلی و سماجی رہنما پی ایم ایل ایف بلوچستان کے جنرل سیکٹرٹری میر شکرخان رٸیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ سوٸی سدرن گیس عوام کا قاتل بن گیا کوٸٹہ میں آٸے روز گیس کی کمی اور غیر اعلانیاں لوڈشٹنگ کی وجہ سے گھرو میں دھماکے ھورہے ہیں اور قیمتی جانے ضائع ھورہے ہیں ہم حکومت بلوچستان سے پورزور مطالبہ کرتے ہیں کہ گیس انتظامہ کے خلاف 302 میں آیف آٸی آر کیا جاٸیں اور ان کو کھڑی سے کھڑی سنرا دیا جاٸے تاکہ گیس انتظامہ کی لاپرواٸی ختم ھوسکے