MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ: نواں کلی میں دکان میں گیس لیکج دھماکہ، بچی سمیت 5 افراد زخمی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

0 77

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( مسائل نیوز ) کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایک دکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک بچی سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور قریبی حماماور دیگر کمرشل دکانوں کو محفوظ بنایا۔جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.