MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوئی سدرن گےسے کمپنی عوام کو بلا تعطل گےسے درست پریشر کے ساتھ یقینی بنائے ،پشتونخوامیپ

0 521

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سےکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلز میں گیس کی لوڈشیڈینگ وپریشر کی کمی کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا گےا ہے کہ کوئٹہ ، پشےن ، زیارت ،مستونگ ،قلات واطراف مےںسوئی سدرن گےس کمپنی کی عوام دشمن اقدامات کے باعث عوام مےں شدید غصہ پایا جاتا ہے جبکہ نااہل ، مسلط ،ناکام سلےکٹڈ حکومت کےایک وفاقی وزیر کی جانب سے ےہ بےان دےنا کہ گیس کی سہولت ختم ہورہی ہے

- Advertisement -

انتہائی قابل مذمت اور قابل گرفت ہے کےونکہ گزشتہ تین سالوں میں گیس کی پےداوار میں کسی بھی قسم کا اضافہ نہ کرنے اور عوام کو گےس کی سہولت نہ دےنے سمیت ہر شعبہ زندگی مےں سلےکٹڈ حکمرانوں کی نااہلی ،ناکامی ثابت ہوچکی ہے اور ان سلےکٹڈ ،نااہل اور ناکام حکمرانوں کی تمام پالےسےاں اور اقدامات عوام دشمنی پر مرکوز ہے۔

بےان میں کہا گےا ہے مذکورہ بالا اضلاع میں اس وقت شدید سردی ہے اور درجہ حرات منفی 9تک پہنچ چکی ہے لےکن ان اضلا ع کے اندرون شہری علاقوں میں گےس پریشر ٹھےک نہیں ہے جبکہ اطراف کے علاقوں کے صارفےن مکمل طور پر گےس سے محروم ہیں۔ جس کے باعث ضعیف العمر افراد ، خواتین ، بچوں ، مرےضوں کو انتہائی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.