لیسکو صارفین کے لئے بڑی خبر
تفصیلات کے مطابق ڈیمانڈ 5600 سے کم ہوکر 4000 میگاواٹ تک آ گئی،این پی سی سی سے بجلی کی فراہمی 3800 میگاواٹ ہونے لگی،سسٹم پر 200 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے ،طلب و رسد میں فرق ہونے سے دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کر دیا گیا۔
- Advertisement -