MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ عوام کے لیے بری خبر

0 484

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ عوام کے لیے بری خبر

عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر سستا ہوکر 1929 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا کردیا گیا،ایک تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

- Advertisement -

پیٹرول کی قیمت میں کمی؟عوام کیلئے خوشخبری

اسی طرح10 گرام سونا 1458 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 89 ہزار 215 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 2550 روپے پر ہی برقراررہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.