ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہو گیا ہے ۔ جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 282 روپے 85 پیسے ہو گئی ہے جبکہ وپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 50 پیسے بڑھ کر 285 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے ۔
[…] نیوز)کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 […]