MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رینجرز اور پولیس عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی

0 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رینجر ز اور پولیس عمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پر پہنچ گئی ،گیٹ کھلوانے کی کوشش شروع کردی گئی ، عمران خان کی رہائش گاہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.