MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہباز شریف کا وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھانے کا اعلان

0 249

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھائیں گے۔ٹوئٹر پر ایک نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ گزشتہ روز دی گئی افطاری نہیں بلکہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔صحافی نے کہا کہ اچھی بات یہ تھی کہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیٹ کور کرنے والے تمام رپورٹرز کو بھی افطاری میں مدعو کیا گیا تھا۔صحافی کی اس ٹوئٹ

- Advertisement -

کو نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بھی ری ٹوئٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.