MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اراکین بلوچستان اسمبلی کی اہم بیٹھک ،ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

0 571

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر اراکین بلوچستان اسمبلی کی اہم بیٹھک ،ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر گفتگو ملاقات میں سینئیر سیاستدان سردار یار محمد رند ، آراکین صوبائی اسمبلی بلوچستان میر ظہور بلیدی ، میر سلیم کھوسہ ، میر عارف جان محمد حسنی شریک تھےملاقات میں بلوچستان حکومت کی بد انتظامی ، گورننس سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.