MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ڈی ایم کے مہنگائی مکائو لانگ مارچ کیلئے(ن)لیگ نے قیادت کیلئے خصوصی ٹرک تیار کر لیا

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہو ر(مسائل نیوز) پی ڈی ایم کے مہنگائی مکائو لانگ مارچ کیلئے مسلم لیگ (ن) نے قیادت کیلئے خصوصی ٹرک تیار کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز اور حمزہ شہباز لانگ مارچ کیلئے لاہور سے روانہ ہونگے۔خصوصی ٹرک میں بیس سے زائد افراد کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ٹرک کو لانگ مارچ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ٹرک کا گرانڈ فلور مکمل طور پر ائرکنڈیشنڈ رکھا گیا ہے۔رہنمائوں کے بیٹھنے کیلئے خصوصی صوفے اور کرسیاں رکھی گئی ہیں۔خصوصی ٹرک کے علاوہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کی بلٹ پروف گاڑیاں بھی قافلہ کیساتھ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.