وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لندن روانہ ہونے کا امکان
اسلام آباد (مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی جانب سے طلب کئے جانے پر وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاآئندہ 48گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں انہیں ملکی سیاسی صورتحال میں اہم ٹاسک دیئے جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ نواز شریف کو پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے،ملاقات میں عدالتوں میں کیسز اور آئندہ کی پیش رفت کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔
[…] کے باہر قتل کیے جانے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ دعویٰ جھوٹا ہے کہ انہیں […]
[…] آباد(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ ملک کا سیاسی درجہ حرارت زیادہ کرنے میں […]