MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوادر دھرنے والوں سے مزکرات جاری ہے،سردار عبدالرحمان کھیتران

1 287

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران نے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے ٹؤیٹ پر ردعمل دیتے ہو کہا ہے کہ سابق وزیراعلی نے اپنے ٹؤیٹ میں جن دھرنوں کا زکر کیا ہے وہ دھرنے انکی اپنی حکومت کے دوران شروع ہوجبکہ موجودہ صوبائی حکومت کو بنے صرف ایک ماہ اور چند دن ہو ہیں ترجمان نے کہا ہے کہ گوادر دھرنا اس سال جولائی سے جاری ہیعلاوہ ازیں سابق وزیراعلی نے خود اعتراف کیا ہے

- Advertisement -

کہ ڈاکٹر دو ماہ سے احتجاج پر ہیں ترجمان کا کہنا ہے کہ اخلاقی طور پر انہیں زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنی حکومت کی کوتاہیوں کو موجودہ حکومت کے کھاتے میں ڈالیں ترجمان نے کہا کہ سابقہ دور بادشاہت میں ہمیشہ مظاہرین اور پولیس کو آمنے سامنے کیا گیاسابق وزیراعلء کے حکم پر ڈاکٹروں پر تشدد کیاگیا جسکی مثال ماضی میں نہیں ملتی ترجمان نے کہا ہے کہ درحقیقت جام کمال خان ابھی تک اپنی وزارت اعلی کھونے کو ہضم نہیں کر سکے ہیں

ترجمان نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام بند ہونے کے حوالے سے جام کمال خان کے بیان میں صداقت نہیں ہے وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو نے حکومت کی تبدیلی کے مراحل میں بند کئے گئے ترقیاتی فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی ہیترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دوریوں پر نہیں نزدیکیوں پر اور توڑنے پر نہیں جوڑنے پر یقین رکھتی ہی گوادر دھرنے والوں سے مزکرات جاری ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) صوبائی وزیر خزانہ سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں پچھلے سال کی نسبت 15 فیصد کم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.