MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

0 714

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.