MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دے دی

2 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دے دی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ،درخواست کے متن میں کہاگیاہے کہ اتوار کو دوپہر2 بجے جلسہ کرنا ہے ،اجازت دی جائے ،پی ایس ایل فائنل کی وجہ سے دوپہر میں جلسہ رکھا گیا ہے، درخواست میں کہاگیاہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ پرامن ہو گا،جلسے کی سکیورٹی کیلئے انتظامات کئے جائیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کے پیر کی بجائے منگل کو انعقاد کیلئے سکیورٹی کلیئرنس […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) مینار پاکستان پر جلسے سے قبل کریک ڈاؤن کے دوران پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.