MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدرمملکت سے آرمی چیف کی ملاقات ،قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

1 481

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدر عارف علوی سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آرمی چیف نے صدر مملکت کو سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ تیاری ، دہشت گرد عناصر کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی ۔آرمی چیف نے ملک سے متشددعناصر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ۔صدر مملکت نے بلوچستان ،

- Advertisement -

خیبر پختونخواہ کے نو ضم شدہ اضلاع میں آپریشنز میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ قوم کو اپنی مسلح افواج کی قربانیوں پر فخر ہے ،مسلح افواج نے تمام مشکلات کے باوجود ملکی سرحدوں کا دفاع کیا۔صدر عارف علوی سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آرمی چیف نے صدر مملکت کو سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ تیاری ،

دہشت گرد عناصر کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی ۔آرمی چیف نے ملک سے متشددعناصر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ۔صدر مملکت نے بلوچستان ، خیبر پختونخواہ کے نو ضم شدہ اضلاع میں آپریشنز میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ قوم کو اپنی مسلح افواج کی قربانیوں پر فخر ہے ،مسلح افواج نے تمام مشکلات کے باوجود ملکی سرحدوں کا دفاع کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.