MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اداکار سلمان خان کا لتا منگیشکر کو شاندار خراجِ عقیدت

0 313

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے چل بل پانڈے سلمان خان بھی سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو اپنی خوبصورت آواز میں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کا معروف گانا لگ جا گلے گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -

سلمان خان نے اپنی خوبصورت آواز میں لتا منگیشکر کے گانے کے چند سطر گنگنائے۔گانا گاتے ہوئے سلمان خان کی آواز اور ان کے چہرے کے تاثرات سے واضح ہورہا ہے کہ وہ لتا کو بہت یاد کررہے ہیں۔سلمان خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ کوئی لتا جی جیسا نہیں تھا اور نہ ہی کوئی ا±ن جیسا بن سکتا ہے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.