MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں خالی آسامیوں کا اعلان

1 1,718

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں

تقریبا 250 سے زائد آسامیاں

- Advertisement -

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ایم پی ایز کی عارضی خالی آسامیوں (جن کے مستقل ہونے کا امکان موجود ہے) کیلئے صوبہ بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں، اس میں ٹوٹل 250 سے زائد مختلف آسامیاںآسامیاں شامل ہیں

 آخری تاریخ: 12 اکتوبر 2022 ہے، درخواست فارم نیچے دیا گیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. علی احمد says

    السلام علیکم مجھے کام کی تلاش ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.