MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

1 410

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے اشتہاری ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا ۔
متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزم نے زیادتی کے بعد نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں اورویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔انچارج انویسٹی گیشن شیرا کوٹ عمر دراز کا کہناتھا کہ ملزم کو ڈیٹا اینالسز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.