MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجگور (پی آر)پنجگوراورمکران کےدیگرعلاقوں سےمنسلک بارڈر، علاقےکی صورت حال پرآئ جی ایف سی کاگرینڈ جرگہ۔

0 460

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجگور(مسائل نیوز)پنجگور (پی آر)پنجگوراورمکران کےدیگرعلاقوں سےمنسلک بارڈر، علاقےکی صورت حال پرآئ جی ایف سی کاگرینڈ جرگہ۔

تفصیلات کےمطابق 12 مئی کو ڈسٹرک پنجگور کےایف سی ہیڈ کورٹرمیں گرینڈ جرگہ کاانقعاد کیاگیاجس میں آئ جی ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) میجرجنرل کمال انورچوہدری، کمشنرمکران،ڈی سی اورایس پی پنجگور سیکٹرکمانڈر سینٹر موجودتھےجرگہ میں بڑی تعدادمیں سیاسی وسماجی شخصیت نےشرکت کی ۔

 

جرگہ کا مقصد علاقہ کی صورتحال پرگفتگو اوربارڈر ٹریڈ کےحوالے عوام کو در پیش مسایل کاحل تلاش کرناتھا۔آئ جی ایف سی نے گفتگوکرتےہوےکہاکہ بارڈرکی تمام ترزمےداری اب سول انتظامیاں کےسپرد ہےہماراکام صرف بارڈرکی نگرانی اورسیکورٹی فراہم کرناہے۔

- Advertisement -

پنجگور (پی آر)پنجگوراورمکران کےدیگرعلاقوں سےمنسلک بارڈر، علاقےکی صورت حال پرآئ جی ایف سی کاگرینڈ جرگہ۔

 

تقریب میں مختلف عمائدین موجود تھےجنہوں نےبلوچستان کےحالات پرگفتگوکی اورسوالات کیے شرکاہ کی جانب سےآی جی ایف سی کمشنرمکران اور ڈی سی پنجگور سےسوالات ہوےجس کاانہوں نےتسلی بخش جواب دیتےہوےبتایاکہ ہم مزیدکرانسگ پوینٹ کھولنےکی کوشش کرہےہیں جس کےلیےہماری ہمسایہ ملک ایران سےگفتگوچل رہی ہے۔آئ جی ایف سی کامزیدکہناتھاکہ ہماری اورانتظامیہ کہ ہرممکن کوشش ہےکہ مکران میں کاروبارکوفروغ دیاجاےان کامزیدیہ بھی کہناتھاکہ ماضی کے مقابلےمیں مکران میں کاروبارکی صورت حال بہت بہترہوی ہےان کا گفتگوکرتےہوےحالات کےحوالےسے سوال

کےجواب میں کہناتھاکہ دہشت گردی کرنے والوں سےکوی نرمی نہیں برتی جاےگی ۔
اس تقریب کو مقامی لوگوں نے سراہا ہے اور خاص طور پرسول سوسائٹی اور علاقے کےعمادین کی بڑی تعداد میں شرکت کوعلاقےکےلوگوں نےخوب سراہا۔علاقے کی عمایدین نےاس عظم کابھی اظہارکیاکہ ہم ایف سی اور اپنی تمام اداروں کےساتھ شانا بشاناکھڑے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.