MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میجرطفیل محمد شہید کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

0 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)میجرطفیل محمد شہید نشان حیدر کی اکلوتی صاحبزادی نسیم اختر انتقال کر گئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج آبائی گاؤں طفیل آباد میں اداکی جائے گی۔نسیم اختر نے سوگواروں میں ایک صاحبزادے عظمت سلطان اختر کو چھوڑا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.