MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ – کراچی شاہراہ پر حادثات کیساتھ ڈکیتی کی وارداتیں بھی عروج پر

2 437

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ سے کراچی جانے والے فیملی کو خضدار میں مسلح نامعلوم افراد نے اسلحے کی زور پر لوٹ لیا

کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ سے کراچی جانے والے فیملی کو خضدار وڈھ میں مسلح نامعلوم افراد نے اسلحے کی زور پر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی فیملی کو وڈھ سراچو میھاندر چیک پوسٹ پر پولیس وردی میں مسلح افراد نے زیورات نقدی موبائل اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

- Advertisement -

دریں اثناء متاثرہ فیملی کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس کو نامعلوم مسلح افراد نے وڈھ کے مقام پر لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ پر خطرناک ٹریفک حادثات ہونے کیساتھ ساتھ ڈکیتی کی وارتیوں میں بھی دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.