شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
ملتان (مسائل نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی جیتنے کی صورت میں وزیراعلٰی پنجاب کے امیدوار ہو سکتے ہیں لیکن حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔ پنجاب کے انتخابات کے لئے پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے زین قریشی نے پی پی 217 سے اپنے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ زمان پارک میں جو کارروائی کی گئی وہ لاہور […]