MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

غربت اور فاقہ کشی سے تنگ آ کر 4بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

0 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بہاولنگر (مسائل نیوز) گھریلو حالات سے تنگ آ کر 4بچوں کے والد معمر شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔یہ افسوسناک واقع بہاولنگر کے نواحی علاقے مٹی رویہ میں پیش آیا جہاں محمد اسماعیل نے فاقہ کشی اور غربت سے تنگ آکر کمرے میں لگے پنکھے سے رسی باندھ کر رسی سے جھول گیا واقع کی اطلاع پر مرحوم کے بچوں پر غم سے ندھال اور غشی کے دورے پڑنے لگے علاقے کے نمبردار کے مطابق مرحوم کئی روز سے مالی حالات سے تنگ تھا جسکی وجہ سے آج اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.