MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی

0 185

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے صوبائی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی جس کے تحت متوقع طور پر پیر یا منگل کے روز امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم مرحلہ وار ہوگی اور ٹکٹوں کی تقسیم 3 مراحل میں کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ شمالی پنجاب کے حوالے سے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا اور پہلے مرحلے میں پیر اور منگل کو صوبائی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.