MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نعمت اللہ نیچاری اور فیاض علی کے اہلخانہ کی چیئرمین نصراللہ بلوچ کے ہمراہ ضیا لانگو سے ملاقات

1 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کا لاپتہ قا ضی نعمت اللہ نیچاری اور فیاض علی سرپرہ کے اہلخانہ کے ساتھ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا لانگو سے سے ملاقات کی نعمت اللہ نیچاری اور فیاض علی سرپرہ کے جبری گمشدگی کی تفصیلات فراہم کیے

- Advertisement -

نصراللہ بلوچ نے مشیر داخلہ سے گزارش کی کہ وہ نعمت اللہ نیچاری اور فیاض علی سرپرہ سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کرے مشیر داخلہ نے نعمت اللہ اور فیاض علی سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی میں کردار ادا کرنے کی یقین دھانی کرائی

اس موقع پر گزشتہ دنوں بازیاب ہونے والے بلال احمد،محمد اسحاق اور شیر محمد نیچاری کی اہلخانہ بھی موجود تھے بازیاب ہونے والے نوجوانوں کے اہلخانہ نے مشیر داخلہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.