MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

27ویں آئینی ترمیمی میں مزید ترامیم کا فیصلہ؛ منحرف پی ٹی آئی سینیٹرکےاستعفے پر کارروائی روک دی گئی

0 56

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے میں پی ٹی آئی کے منحرف سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پر کاروائی روک دی گئی۔

- Advertisement -

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پرچیئرمین سینیٹ نے دستخط نہیں کیے۔

آرٹیکل 63اے کے تحت ریفرنس بھی نہیں بھجوایا جا سکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.