MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بڑے بیٹے کو میرے سیاسی کیرئیر سے ہمیشہ اختلاف رہا، سلیمان کافی حساس ہے، وہ چاہتا ہے کہ میں سیاست چھوڑ دوں، عمران خان

1 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی صحافی پیئرز مورگن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب لانگ مارچ کے دوران حملہ ہوا تو ہسپتال پہنچنے میں دو گھنٹے لگے اس کے بعد اپنی اہلیہ اور بیٹوں سے بات چیت کی، ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا بڑا بیٹا سلیمان کافی حساس ہے وہ میرے سیاست میں ہونے کی وجہ سے پریشان رہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ میں سیاست چھوڑ دوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کے سب سے اہم عہدے کا فیصلہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.