MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عید کی خوشیاں دوبالاوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

0 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں وزیراعظم شہبازشریف اور اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اس سلسلے میں مشاورت ہوئی جس کے بعد سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلےاس ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ماہانہ پینشن کی ادائیگی بھی عیدالفطر سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیر خزانہ نے سیکرٹری خزانہ کو فوری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.