MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی حکومت اپنے منشور کی طرف توجہ دے گی اور بلوچستان کے عوام سے کیے وعدوں کو پورا کریگی،نور محمد دمڑ

0 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ نے شہباز شریف کو ملک کا 23 واں وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے تہنتی پیغام میں انہوں نے وزیراعظم کیلئے نئے اہداف کے لیے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا سینر وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے ایوان بالا میں آنے سے بلوچستان کا احساس محرومی دور کرنے سمیت بلوچستان کے اہم معاملات میں وزیراعظم اپنا کردار ادا کریں گے کیونکہ وفاقی حکومت اپنے منشور کی طرف توجہ دے گی اوربلوچستان کے عوام سے کیے وعدوں کو پورا کریگی انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت آئین، قانون، پاکستان کے نظریے کو ہر چیز پر مقدم، قومی اداروں کو مضبوط اور مستحکم کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.