MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پولیس کے ڈر سے تحریکیں کینسل،گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، مریم نواز نے نواز شریف کو شیر دل لیڈر قرار دیدیا

1 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے ڈر سے تحریکیں کینسل کرنے والے،خوف سے گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جو آمر مشرف کی کھڑی کی ہر رکاوٹ توڑ کر سامنے سے لیڈ کرتا ہے اور اللہ کے کرم سے گوجرانوالہ پہنچنے سے پہلے عدلیہ بحال کروا دیتا ہے اس شیر دل لیڈر کو نواز شریف کہتے ہیں۔ مریم نواز نے بیان کے ساتھ نواز شریف کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز فیصل آباد میں مقامی سطح پر رانا ثناء اللہ اور چوہدری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.